عمران خان کاسادگی سے شادی کافیصلہ ڈی جے بٹ کی تیاریاں دھری رہ گئیں

عمران خان کاسادگی سے شادی کافیصلہ ڈی جے بٹ کی تیاریاں دھری رہ گئیں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے شادی سادگی سے کرنے کافیصلے کے باعث ڈی جے بٹ کی تمام تیاریاں دھری رہ گئیں ۔میڈیااطلاعات کے مطابق ڈی جے بٹ نے شادی کیلئے بہت سے نغمے اکٹھے کئے گئے تھے جنہیں وہ چلاناچاہتے تھے مگرسادگی سے شادی کے فیصلے نے تیاریوں پرپانی پھیردیا

مزید : صفحہ اول