بھائی کی خوشی زیادہ عزیز ہے، دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہیں،علیمہ خان

بھائی کی خوشی زیادہ عزیز ہے، دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہیں،علیمہ خان
بھائی کی خوشی زیادہ عزیز ہے، دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہیں،علیمہ خان

  



لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی شادی کے موقع پر ان کی ناراض بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے بھائی کی خوشی زیادہ عزیز ہے اور ہم دل کی گہرائیوں سے عمران خان کو ان کی شادی کی مبارک باد دیتے ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے بھائی عمران خان کے لیے لمبی اور خوشیوں سے بھرپور زندگی کے لیے دعا گو ہیں جبکہ دونوں اطراف سے ابھی تک ناراضگی کو ختم کرنے کے لیے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا

مزید : صفحہ اول


loading...