پہلے ایک خان، اب دو ہوگئے ، تحریک انصاف کے مخالفین خیر منائیں ،مصطفی قریشی

پہلے ایک خان، اب دو ہوگئے ، تحریک انصاف کے مخالفین خیر منائیں ،مصطفی قریشی
پہلے ایک خان، اب دو ہوگئے ، تحریک انصاف کے مخالفین خیر منائیں ،مصطفی قریشی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہاہے کہ عمران خان کی نئی زندگی کے آغاز کے بعد مخالفین اپنی خیرمنائیں ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے مصطفی قریشی نے عمران خان اوراُ ن کی منکوحہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ سیاست اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے ، دونوں ایک دوسرے کے بغیر نہیں چل سکتے ،پہلے ایک ہی خان بھاری تھا، اب دو ہوگئے ہیں، تحریک انصاف کے مخالفین خیر منائیں ۔

مزید : صفحہ اول