عمران خان کی شادی پرنوجوان خاتون کارکن کپتان سے ناراض ہوگئیں

عمران خان کی شادی پرنوجوان خاتون کارکن کپتان سے ناراض ہوگئیں

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے میں مسلسل شریک ہونے والی کارکن زویا علی اس وقت خبروں کی زینت بنیں جب انہوں نے دھرنے کے دوران عمران خان سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا لیکن اب عمران خان کی شادی پر شدید مایوس ہیں اورانہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ اب کبھی پی ٹی آئی کی ریلیوں اور دھرنوں میں شرکت نہیں کروں گی اور اپنے لیڈر کی اس عمر میں شادی کرنے پر شرمسار ہوں۔ زویا نے لکھا کہ میں دعا کرتی رہی کہ عمران خان کی شادی سے متعلق خبریں صرف مزاق پر مبنی ہوں لیکن درحقیقت وہ سچ ثابت ہوئیں ۔

مزید : صفحہ اول