دو سری شادی کی خواہش نہیں،عمران کی شادی پر مولانا فضل الرحمن کا دلچسپ تبصرہ

دو سری شادی کی خواہش نہیں،عمران کی شادی پر مولانا فضل الرحمن کا دلچسپ تبصرہ
دو سری شادی کی خواہش نہیں،عمران کی شادی پر مولانا فضل الرحمن کا دلچسپ تبصرہ

  

اسلام آباد (آن لائن)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن عمران خان کی شادی پر دلچسپ تبصرہ ۔جمعرات کے روز میڈیا کو بریفنگ کے دوران مولانا فضل الرحمن نے صحافی کے عمران کی شادی کا سوال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان عمر میں مجھ سے بڑے ہیں انہیں دوسری شادی کی خواہش ہے لیکن مجھے ایسی کوئی تمنا نہیں۔میں اس کی خواہش پر تبصرہ نہیں کروں گا جس کے بعد ایک زور دار قہقہ لگا

مزید : صفحہ اول