بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے ،ریحام خان کی عمران خان سے پہلی ملاقات

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے ،ریحام خان کی عمران خان سے پہلی ملاقات
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے ،ریحام خان کی عمران خان سے پہلی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ریحام خان کی عمران سے پہلی ملاقات ایک انٹرویو کے موقع پر ہوئی جب ریحام خان نے عمران خان سے شکوہ کیا تھا کہ بڑی دیر کی مہربان آتے آتے، آپ نے ہمیں ڈیڑھ سال بعد انٹرویو دیا۔ جس کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ آپ نے صحیح طرح پوچھا نہیں ہوگا اور ریحام خان نے کہا کہ شاید کوتاہی ہم سے بھی ہوئی ہو۔

ریحام خان کے بارے میں وہ 10باتیں شاید آپ کو معلوم نہیں
ریحام خان نے اگلا سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا تبدیلی خراماں خراماں آئے گی تو عمران خان نے کہا تھا کہ تبدیلی پاکستان میں آچکی ہے۔ عمران خان کی اہلیہ ریحام کے پہلے شوہر سے 3 بچے ہیں، ساحر رحمن 1993ءمیں پیدا ہوئے، ردا رحمن 1997ئ، آنیا رحمن 2003ءمیں پیدا ہوئی جبکہ عمران خان کے بھی 2 بیٹے ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -