کسی کو اگر ایک سے زیادو عورتیں پسندہوں تو وہ چار شادیا ں کر سکتاہے:مولانا فضل الرحمان

کسی کو اگر ایک سے زیادو عورتیں پسندہوں تو وہ چار شادیا ں کر سکتاہے:مولانا فضل ...
کسی کو اگر ایک سے زیادو عورتیں پسندہوں تو وہ چار شادیا ں کر سکتاہے:مولانا فضل الرحمان

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جمعیت علماءاسلام مولانا فضل الرحما ن نے کہاہے کہ عمرا ن خان نے شادی کی ہے تو یہ اچھی بات ہے اور اگر کسی کو زیادہ عورتیں پسند ہیں تو وہ دو ،تین یاچار شادیاں کر سکتاہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اسلام  مسلمان مردوں کی  چار شادیوں سے بات شروع کرتاہے اورمسلمان کو چار شادیوں کی اجازت دی ہے اور اگر انصاف نہ کرے تو دور جا کر ایک شادی بھی کر سکتاہے۔

ایک صحافی کے سوالے کے جواب میں انہوں نے کہاکہ پاکستان تبدیلی تک تو نہیں پہنچا لیکن ریحام خان تک پہنچ گیاہے ۔مولانافضل الرحمان کے اس جواب پر تمام صحافیوں کی جانب سے قہقہہ بلند ہوا۔

مزید : اسلام آباد


loading...