بھارتی ریاست مہاراشٹرمیں دھماکہ ، تین مزدور جاں بحق

بھارتی ریاست مہاراشٹرمیں دھماکہ ، تین مزدور جاں بحق
بھارتی ریاست مہاراشٹرمیں دھماکہ ، تین مزدور جاں بحق

  



ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرمیں کم شدت کے دھماکے سے تین مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پونے کے قریب واقع ضلع ستارا میں ونڈپاورسٹیشن کے قریب دھماکہ ہواہے ۔ پولیس کے مطابق یہ ایک حادثاتی دھماکہ ہوا جو ہوا کی چکی کیلئے استعمال ہونیوالی گیلٹن چھڑیوں کی وجہ سے ہواہے ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...