ریحام خان نے عروسی جوڑا 60 ہزار روپے میں خریدا

ریحام خان نے عروسی جوڑا 60 ہزار روپے میں خریدا
ریحام خان نے عروسی جوڑا 60 ہزار روپے میں خریدا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عمران خان کی دلہن ریحام خان نے عروسی جوڑا اسلام آباد کے ایک بوتیک سے 60 ہزار روپے میں خریدا۔ ان کا کہنا تھا کہ ریحام خان کا عروسی جوڑے کا ڈیزائن مہارانی ڈریس کہلاتا ہے اورعروسی جوڑے کا آرڈر شادی سے 15 روز پہلے دیا گیا تھا۔

عمر رسیدہ سیاستدانوں کی شادیاں،عمران نے روایت برقرار رکھی،جاننے کیلئے کلک کریں

مزید : اسلام آباد