ایک اور قیدی کی موت کا پروانہ جاری

ایک اور قیدی کی موت کا پروانہ جاری
ایک اور قیدی کی موت کا پروانہ جاری

  

ملتان(مانیڑنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سزائے موت کے قیدی کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مجرم زاہد کو پھانسی دینے کے لیے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیے ہیں جس کے تحت مجرم کو 15جنوری کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔زاہد نے 13اگست 2000میں اے ایس آئی کو قتل کیا تھا جس کے بعد عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنائی تھی ۔

مزید : ملتان /اہم خبریں