وزیراعلیٰ ہاﺅس خیرپور میں بجلی چوری پکڑی گئی

وزیراعلیٰ ہاﺅس خیرپور میں بجلی چوری پکڑی گئی
وزیراعلیٰ ہاﺅس خیرپور میں بجلی چوری پکڑی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیرپور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ ہاﺅس خیر پور میں بجلی چوری پکڑی گئی ہے اور دن کے اجالے میں بھی سرچ لائٹیں جلتی رہیں ۔ نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونیوالی فوٹیج میں دکھایاگیاہے کہ وزیراعلیٰ ہاﺅس خیرپور کی بجلی براہ راست کنڈے لگاکر حاصل کی جارہی تھی اوردن کے اوقات میں بھی لائٹیں جل رہی تھیں ۔ رپورٹ کے مطابق سکھرالیکٹرک سپلائی کمپنی (سیپکو) کے حکام نے ’سائیں‘ کے بجلی چوری کرنے پر آنکھیں بند کرلی ہیں اور موقف دینے سے بھی گریز کیا۔

مزید :

خیرپور -