نانی بیماری کی وجہ سے شریک نہیں ہوئیں، ریحام کی چھوٹی بیٹی ان کے ساتھ رہیں گی بھانجہ یوسف

نانی بیماری کی وجہ سے شریک نہیں ہوئیں، ریحام کی چھوٹی بیٹی ان کے ساتھ رہیں گی ...
نانی بیماری کی وجہ سے شریک نہیں ہوئیں، ریحام کی چھوٹی بیٹی ان کے ساتھ رہیں گی بھانجہ یوسف

  



اسلام آباد (ویب ڈیسک) ریحام خان کے بھانجے یوسف نے کہاہے کہ نانی بیماری کے باعث نکاح کی رسم میں شرکت نہیں کر سکیں۔ریحام خان کے بھانجے یوسف خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ریحام کے دو بچے بڑے اور پاکستان سے باہر ہیں لیکن ان کی چھوٹی بیٹی ان کے ساتھ رہیں گی۔ ان کا سارا خاندان برطانیہ میں رہتا ہے اس لئے صرف چند لوگ شریک ہوئے۔ نانی بہت بیمار ہیں وہ شریک نہیں ہوسکیں لیکن شادی میں ریحام کی بہن، میری والدہ اور میں شریک ہوا۔

مزید : اسلام آباد


loading...