زونگ نے انٹرنیٹ صارفین کیلئے بہترین پیکیجز متعاراف کرا دیئے

زونگ نے انٹرنیٹ صارفین کیلئے بہترین پیکیجز متعاراف کرا دیئے
زونگ نے انٹرنیٹ صارفین کیلئے بہترین پیکیجز متعاراف کرا دیئے

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل کمپنی زونگ نے صارفین کیلئے یکساں نرخوں پر 2 جی، سپر 3 جی اور 4 جی ایل ٹی ای کی سروسز کے پیکیجز متعاراف کرا دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زونگ نے روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ پیکیجز متعارف کرائے ہیں جو 4 روپے کی کم ترین قیمت سے لے کر 3,500 روپے میں دستیاب ہیں اور ان پیکیجز کے تحت 2 جی بی سے 30 جی بی ڈیٹا کی حد مقرر کی گئی ہے۔ کمپنی نے 2 جی، 3 جی اور 4 جی کیلئے یکساں نرخوں پر پیکیجز متعارف کرائے ہیں تاہم 4 ایسے مخصوص پیکیجز بھی دستیاب کئے گئے ہیں جو صرف 4G کیلئے مخصوص ہیں۔ ذیل میں زونگ کے تمام انٹرنیٹ پیکیجز کی تفصیل دستیاب ہے۔

مزید : بزنس


loading...