تبدیلی وقت گزرنے کے ساتھ آتی ہے:پرویز رشید

تبدیلی وقت گزرنے کے ساتھ آتی ہے:پرویز رشید
تبدیلی وقت گزرنے کے ساتھ آتی ہے:پرویز رشید

  



 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ تبدیلی وقت گزرنے کے ساتھ آتی ہے،ملک میں اندرونی اور بیرونی حالات تبدیلی لارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیمینار سے خطاب کر تے ہوئے پر ویز رشید نے کہاکہ دنیا سے کٹے رہنے کا تاثر ختم کر رہے ہیں ،ریاست کی بقا کیلئے ہمیں اپنے لہجوں میں تبدیلی لانا ہو گی،تیز رفتار ترقی ہی وقت کی ضرورت ہے۔وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ مفاہمت کی سیاست سے ہی گلے شکوے دور ہو سکتے ہیں، مدرسے ہی نفرتوں سے نجات دلائیں گے ،ملک میں موجود 26000 مدرسے ہی ملک میں تبدیلی لائیں گے۔

عمران خان کو شادی کی مبارکباد، شیخ رشید ہم عمرہیں : جاوید ہاشمی

مزید : قومی /اہم خبریں