آئی سی سی ویمن چیمپین شپ کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستا ن ویمن کر کٹ ٹیم نے سری لنکا کو 5 وکٹوں شکست دے دی

آئی سی سی ویمن چیمپین شپ کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستا ن ویمن کر کٹ ٹیم نے سری ...
آئی سی سی ویمن چیمپین شپ کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستا ن ویمن کر کٹ ٹیم نے سری لنکا کو 5 وکٹوں شکست دے دی

  

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی ویمن چیمپین شپ کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستا ن ویمن کر کٹ ٹیم نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 179 کا ہدف 49ویں اوور میں حاصل کر لیا۔پاکستان کی طرف سے مرینہ اقبال نے 69 جبکہ ندا ڈار نے 37 رنز بنائیں۔ مرینہ اقبال کو شاندار بیٹنگ پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا ہے۔

بھارتی کپتان ورات کوہلی کاآسٹریلیا کیخلاف نیا ریکارڈ

مزید : کھیل