راولپنڈی اسلام آباد میں ایک ہی فوجی عدالت قائم کرنے کافیصلہ

راولپنڈی اسلام آباد میں ایک ہی فوجی عدالت قائم کرنے کافیصلہ
راولپنڈی اسلام آباد میں ایک ہی فوجی عدالت قائم کرنے کافیصلہ
کیپشن: Insaaf

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فوجی عدالتوں کے قیام کے بل کی منظوری کے بعد راولپنڈی اسلام آباد میں ایک ہی فوجی عدالت قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ پشاور کے بعد قومی لائحہ عمل کی تکمیل اور فوجی عدالتوں کے قیام کی بل کی منظوری کے بعد عدالتوں کے قیام کی حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے اور اس ضمن میں جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایک ہی فوجی عدالت قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں فوجی عدالت جنوری کے وسط میں قائم کئے جانے کا امکان ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -