بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر خاتون سے ’ہیروئن ‘ بر آمد

بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر خاتون سے ’ہیروئن ‘ بر آمد
بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر خاتون سے ’ہیروئن ‘ بر آمد

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایک خاتون مسافر سے ہیروئن بر آمد کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایئر پورٹ سکیورٹی فورس نے کاروائی کرتے ہوئے 67کلو گرام ہیروئن بر آمد کی ہے جو خاتون کی طرف سے جرابوں میں چھپائی گئی تھی۔ اے ایس ایف کا کہنا ہےکہ خاتون زمبیاجا رہی تھی۔

ایک اور قیدی کی موت کا پروانہ جاری

مزید : اسلام آباد


loading...