پنڈتوں نے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کی نوید سنا دی

پنڈتوں نے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کی نوید سنا دی
پنڈتوں نے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کی نوید سنا دی

  



لاہور(ویب ڈیسک)پنڈتوں نے اگلے مہینے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کی نوید سنادی ہے ۔کرکٹ کا عالمی دنگل 37روز بعد شروع ہو رہا ہے اور دنگل کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ یہ عالمی کپ بھی 1992جیسا ہو گا جس میں پاکستان نے عمران خان کی قیادت میں فتح حاصل کی تھی تب نواز شریف وزیراعظم تھے جنہیں اب بھی عوام نے اس منصب پر فائز کیاہے البتہ تب ٹیم کی قیادت عمران خا ن کر رہے تھے جو اس وقت عمران خان غیر شادی شدہ تھے اور اب ان کی باقاعدہ شادی ہو چکی ہے اور ٹیم کی قیادت نہیں کر رہے بلکہ اب قومی ٹیم کی قیادت عمران خان کے قبیلے اور آبائی شہر میانوالی سے تعلق رکھنے والے مصباح الحق کر رہے ہیں۔

مزید : کھیل


loading...