مشرف حملہ کیس، ایک اور مجرم کو آئندہ چند گھنٹوں میں پھانسی دینے کا امکان

مشرف حملہ کیس، ایک اور مجرم کو آئندہ چند گھنٹوں میں پھانسی دینے کا امکان
مشرف حملہ کیس، ایک اور مجرم کو آئندہ چند گھنٹوں میں پھانسی دینے کا امکان

  



راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) مشرف حملہ کیس کے ایک اور مجرم کو آئندہ چند گھنٹوں میں پھانسی دیئے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید مجرم کی لواحقین سے آخری ملاقات کرا دی گئی ہے اور اڈیالہ جیل کے اطراف رینجرز اور ایلیٹ کمانڈر تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مجرم کو آئندہ چند گھنٹوں میں تختہ دار پر لٹکائے جانے کا امکان ہے۔

مزید : راولپنڈی