عمران خان کے نکاح کی کوئی فیس نہیں لی: مفتی سعید

عمران خان کے نکاح کی کوئی فیس نہیں لی: مفتی سعید
عمران خان کے نکاح کی کوئی فیس نہیں لی: مفتی سعید

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے نکاح خواب مفتی سعید انور نے کہا ہے کہ انہوں نے اس نکاح کی کوئی فیس نہیں لی۔ صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان میرے قریبی دوست ہیں اور دوستوں سے ان کے کام کی فیس نہیں لی جاتی۔

تمام ’مسائل‘ کا حل عمران خان کی شادی تھی تو پہلے کر لیتے: سینیٹر زاہد خان

مزید : اسلام آباد


loading...