رینجرز کی کراچی کے علاقے سلطان آباد میں کاروائی ،کانسٹیبلزسے چھینا گیا اسلحہ بر آمد

رینجرز کی کراچی کے علاقے سلطان آباد میں کاروائی ،کانسٹیبلزسے چھینا گیا ...
رینجرز کی کراچی کے علاقے سلطان آباد میں کاروائی ،کانسٹیبلزسے چھینا گیا اسلحہ بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیڑنگ ڈیسک) رینجرزنے سلطان آباد میںکاروائی کی اوراسلحہ بر آمدکرلیا۔تفصیلات کے مطابق رینجرز نے سلطان آباد میں قبرستان کے پاس کاروائی کی اور 8 ہتھیار بر آمد کر لیے۔ رینجرز ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ اسلحہ گزشتہ سال جون میں پولیس کانسٹیبلز کو قتل کرنے کے بعد چھینا گیا تھا ، برآمد کیے گئے ہتھیاروں میں ایس ایم جینز اور ایم پی فائیو شامل ہیں۔

جنوبی وزیرستان: افغان مہاجرین کو تین دن میں وانا خالی کر نے کا حکم

مزید :

کراچی -