ملک بھر میں 9 فوجی عدالتوں کا قیام

ملک بھر میں 9 فوجی عدالتوں کا قیام
ملک بھر میں 9 فوجی عدالتوں کا قیام

  



راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھرمیں 9 فوجی عدالتیں بنانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پہلے مرحلے میں ملک میں 9 فوجی عدالتیں قائم کی جائیں گی ,پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 3,3 ، سندھ میں 2 جبکہ بلوچستان میں ایک فوجی عدالت قائم کی جائیں گی ، فوجی عدالتوں کے قیام پر کام جلد شروع کر دیا جائے گا,اگلے مرحلے میں صوبوں میں مزید عدالتیں قائم کی جائیں گی۔

مشرف حملہ کیس، ایک اور مجرم کو آئندہ چند گھنٹوں میں پھانسی دینے کا امکان

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...