ریحام خان کو مجھ سے ’بے وفائی‘ نہیں ملے گی: عمران خان

ریحام خان کو مجھ سے ’بے وفائی‘ نہیں ملے گی: عمران خان
ریحام خان کو مجھ سے ’بے وفائی‘ نہیں ملے گی: عمران خان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی نو بیاہتا بیوی ریحام خان کو مجھ سے بے وفائی نہیں ملے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی نیوز چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں کیا۔ جب ان سے سوال پوچھا گیا کہ ریحام خان کو آپ سے کیا توقعات رکھنی چاہئیں تو ان کا کہنا تھا کہ ریحام خان کو مجھ سے ایک چیز کبھی نہیں ملے گی جو کہ ’بے وفائی‘ ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس