فرانسیسی میگزین پر حملہ کرنے والے دونوں افراد ہلاک

فرانسیسی میگزین پر حملہ کرنے والے دونوں افراد ہلاک
فرانسیسی میگزین پر حملہ کرنے والے دونوں افراد ہلاک

  



پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے دارلحکومت میں گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے میگزین کے دفتر پر حملہ کرنے والے دونوں افراد کو ہلاک کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق دونوں افراد نے تازہ کاروائی میں ایک سپر سٹور میں کچھ افراد کو یرغمال بنا رکھا تھا جس کے بعد ابتدائی مذاکرات کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز نے عمارت پر ہلہ بول دیا اور دونوں حملہ آوروں کو ہلاک کر کے یرغمال بنائے گئے افراد کو رہا کروا لیا۔ واضح رہے ان حملہ آوروں نے اس سے قبل میگزین کے دفتر پر حملہ کر کے بارہ افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔

بھارتی ریاست مہاراشٹرمیں دھماکہ ، تین مزدور جاں بحق

مزید : بین الاقوامی


loading...