راولپنڈی دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے: شیخ رشید

راولپنڈی دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے: شیخ رشید
راولپنڈی دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے: شیخ رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ عوم محمد رضوی امام بارگاہ پر ہونے والے تازہ ترین دھماکے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ میڈیا سے بات چیت میںان کا کہنا تھا کہ یہ امام بارگاہ لال حویلی کے قریب ہی واقع ہے اور یہاں سکیورٹی کی انتہائی ناقص صورتحال اس واقعے کی وجہ بنی۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کوئی حملہ آور امام بارگاہ کے اندر داخل میں کامیاب نہیں ہو سکا۔

مزید :

راولپنڈی -