مجلس وحدت المسلیمین کے رہنما علامہ راجہ ناصر عباس نے راولپنڈی دھماکے کے خلاف ملک میں تین روزہ سوگ کا علان کر دیا

مجلس وحدت المسلیمین کے رہنما علامہ راجہ ناصر عباس نے راولپنڈی دھماکے کے ...
 مجلس وحدت المسلیمین کے رہنما علامہ راجہ ناصر عباس نے راولپنڈی دھماکے کے خلاف ملک میں تین روزہ سوگ کا علان کر دیا

  



راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) مجلس وحدت المسلیمین کے رہنما  علامہ راجہ ناصر عباس   نےراولپنڈی دھماکے کے خلاف تین روزہ سوگ کا علان کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق  رہنما علامہ راجہ ناصر عباس نے راولپنڈی دھماکے کے خلاف ملک میں تین روزہ سوگ کا علان کیا ہے۔ علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کی ان کاروائیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں ، دہشتگردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر ے.

راولپنڈی دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے: شیخ رشید

مزید : راولپنڈی


loading...