ریحام خان نے شادی پر عمران خان سے انوکھا تحفہ مانگ لیا

ریحام خان نے شادی پر عمران خان سے انوکھا تحفہ مانگ لیا
ریحام خان نے شادی پر عمران خان سے انوکھا تحفہ مانگ لیا

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کرکٹر عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے شادی کے موقعے پر اپنے شوہر سے انوکھا تحفہ مانگ لیا۔ نجی نیوز چینل کو انٹرویو میں جب ان سے شادی کے تحفے کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ میں نے فی الحال خان صاحب سے یہی تحفہ مانگا ہے کہ ہر ہفتے یا کم از کم مہینے میں ایک یا دو دفعہ پشاور ضرور لے جایا کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی دوسرا تحفہ نہیں مل سکا حالانکہ میری سہیلیوں کی طرف سے مجھ سے کہا بھی گیا ہے کہ کچھ تو تحفہ ملنا ہی چاہئے۔

دوسری شادی کی بات کی تو گھر والوں نے دوبارہ’ طلاق‘ کا خدشہ ظاہر کیا: ریحام خان

مزید : اسلام آباد


loading...