مزیدبچوں سے متعلق سوال پر ریحام خان نے’ صاف‘ جواب دیدیا

مزیدبچوں سے متعلق سوال پر ریحام خان نے’ صاف‘ جواب دیدیا
مزیدبچوں سے متعلق سوال پر ریحام خان نے’ صاف‘ جواب دیدیا

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اس وقت ایک دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام خان سے دوران انٹر ویو یہ سوال پوچھا گیا کہ وہ مزید بچوں کی پیدائش کا ارادہ رکھتے ہیں یا ان کا خاندان مکمل ہو چکا ہے؟ اس سوال پر عمران خان تو خاموش ہی رہے مگر ریحام کھلکھلا کر ہنستے ہوئے کہا کہ ہمیں یہی بچے کافی ہیں اور ویسے بھی ہم کرکٹ تو کھیلتے نہیں ہیں تو ہمیں کوئی کرکٹ ٹیم تو نہیں بنانی۔

دوسری شادی کی بات کی تو گھر والوں نے دوبارہ’ طلاق‘ کا خدشہ ظاہر کیا: ریحام خان

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...