عمران خان اور ریحام کے انٹرویو میں بھی اداکارہ’ میرا‘کا تذکرہ

عمران خان اور ریحام کے انٹرویو میں بھی اداکارہ’ میرا‘کا تذکرہ
عمران خان اور ریحام کے انٹرویو میں بھی اداکارہ’ میرا‘کا تذکرہ

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام کے انٹرویو کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب میزبان کی طرف سے یہ سوال کیا گیا کہ اب اداکارہ ’میرا‘ تو آپ کو ووٹ بھی نہیں دیں گی ، آپ کیا کریں گے؟ تو عمران خان نے تو کوئی بھی جواب دینے سے گریز کیا تاہم ان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا تھا کہ میں تو ’میرا‘ کی بہت بڑی مداح ہوں۔ واضح رہے میرا سابق کرکٹر عمران خان کو شادی کی پیشکش بھی کر چکی ہیں۔

کیاشاہ رخ خان اپنی اگلی آنیوالی فلم ’رئیس‘ میں برہنہ نظر آئیں گے؟

مزید : تفریح


loading...