رواں سال2چاند گرہن اور2سورج گرہن ہونگے:محکمہ موسمیات

رواں سال2چاند گرہن اور2سورج گرہن ہونگے:محکمہ موسمیات
رواں سال2چاند گرہن اور2سورج گرہن ہونگے:محکمہ موسمیات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سال 2017میں 2چاند گرہن اور2سورج گرہن ہونگے،جبکہ دونوں سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دیں گے۔

کیمرے لگے رہ گئے ،چور ماڈل ٹاﺅن کچہری کی پراسکیوشن برانچ کے ریکارڈ روم سے اہم ریکارڈ اڑا لے گئے

تفصیلات کے مطابق پہلا سورج گرہن جزوی اور دوسرا مکمل ہوگا،محکمہ موسمیات نے کہاکہ پہلا سورج گرہن26فروری کو اور دوسرا 20اگست کو ہوگا۔جبکہ پہلے چاند گرہن کی تاریخ 11فروری اور دوسرے کی 7اگست ہے۔واضح رہے کہ پہلاچاند گرہن پاکستان میں صرف غروب ہوتے وقت ہی دیکھا جاسکے گا۔

مزید :

لاہور -