نواز شریف کا پارٹی ورکرز سے خطاب،الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے ا میدوارحیدرسلطان کوشوکازنوٹس جاری کردیا

نواز شریف کا پارٹی ورکرز سے خطاب،الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے ا ...
نواز شریف کا پارٹی ورکرز سے خطاب،الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے ا میدوارحیدرسلطان کوشوکازنوٹس جاری کردیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے ا میدوارحیدرسلطان کوشوکازنوٹس جاری کردیا جس میں انہیں آج دن ایک بجے ڈی آر او کے سامنے پیش ہوکر وضاحت کاحکم دیا گیا ہے ۔

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ نوازشریف نے ا نتخابی حلقہ میں جلسہ انتخابی مہم کے ختم ہونے کے بعدکیا،حلقہ میں 7اور8جنوری کی درمیانی شب انتخابی مہم کاوقت ختم ہوچکاتھا،انتخابی مہم کے بعدپارٹی ورکرزسے خطاب ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔

خیا ل رہے ن لیگ کے امیدوارکو شوکازنوٹس ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جاری کیاگیا.

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -