خدا کی ذات نے شہرت کیساتھ عزت بھی دی،ندا چوہدری

خدا کی ذات نے شہرت کیساتھ عزت بھی دی،ندا چوہدری
 خدا کی ذات نے شہرت کیساتھ عزت بھی دی،ندا چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمر ندا چوہدری نے کہا ہے کہ خداکی ذات نے جو شہرت کے ساتھ ساتھ عزت بھی دی وہ کم لوگوں کو ہی نصیب ہوتی ہے ۔ندا چوہدری نے کہا کہ مجھے شہرت حاصل کرنے کا شوق تھا اور خدا کی ذات نے مجھے شہرت کے ساتھ عزت بھی دی جس کا میں نے خواب میں تصور بھی نہیں کیا انسان کو اپنی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ شوبزیک مشکل شعبہ ہے مگر میں اس بات پر یقین رکھتی ہوں اگر یہ بھی محنت سے کام کیا جائے تو کامیابی ضرورملتی ہے ۔

مزید :

کلچر -