انگلش کپتان جو ئے روٹ شدید بیمار ی کے باعث ہسپتال داخل

انگلش کپتان جو ئے روٹ شدید بیمار ی کے باعث ہسپتال داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سڈنی (نیٹ نیوز)انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جوروٹ شدید بیمار ڈی ہائیڈریشن کے باعث ہسپتال میں داخل کیا گیا۔ایشز سیریز کے دوران انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ شدید بیمار ہوگئے۔ ایشز کے فائنل ٹیسٹ میچ سے وہ اسپتال میں زیر علاج رہے۔ ہسپتال سے علاج کے بعد انہوں نے میچ میں حصہ لیا اور بیماری کے باوجود نصف سنچری بناڈالی۔ڈاکٹروں کے مطابق کپتان جوئے روٹ بدہضمی، ڈی ہائیڈریشن اور آنتوں کے انفیکشن کے مرض میں مبتلا تھے۔
یاد رہے کہ ان دنوں آسٹریلیا ریکارڈ گرمی کی لپیٹ میں ہے لیکن ڈاکٹروں کے مطابق جوروٹ کو ڈی ہائیڈریشن کی شکایت شدید گرمی کے باعث نہیں ہوئی۔