جی ڈی پی کے مقابلہ میں بچتوں کی شرح اوسطا 13.88 فیصد رہی

جی ڈی پی کے مقابلہ میں بچتوں کی شرح اوسطا 13.88 فیصد رہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن)گذشتہ پانچ سال کے دوران مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے مقابلہ میں بچتوں کی شرح اوسطا 13.88 فیصد رہی ہے۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ پانچ برسوں میں جی ڈی پی کے مقابلہ میں بچتوں کی سب سے زائد شرح مالی سال2015 میں 14.7 فیصد رہی ہے۔ مالی سال 2013 کے دوران یہ شرح 13.9 فیصداور 2017 کے دوران 13.1 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

مزید :

کامرس -