محکمہ زراعت نے کسانوں کیلئے اعلان کردہ مختلف پیکجز کو جاری رکھنے کیلئے 3 ار ب روپے مانگ لئے

محکمہ زراعت نے کسانوں کیلئے اعلان کردہ مختلف پیکجز کو جاری رکھنے کیلئے 3 ار ب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی)محکمہ زراعت نے حکومت کی جانب سے کسانوں کیلئے اعلان کردہ مختلف پیکجز کو جاری رکھنے کیلئے 3 ار ب روپے مانگ لئے ۔ محکمہ زراعت کی جانب سے حکومت کو ارسال کئے گئے خط میں تین ارب روپے کی ادائیگی کی درخواست کی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم کسانوں کو زرعی آلات، کھادوں کی فراہمی پر سبسڈی سمیت دیگر منصوبوں پر خرچ ہونے ہیں


اور اجراء نہ ہونے کے باعث کسانوں کیلئے اعلان کردہ پیکجز متاثر ہونے کاخدشہ ہے۔

مزید :

کامرس -