گرین ٹاؤن میں ذوالفقار علی بھٹو کی 90ویں سالگرہ کی تقریب

گرین ٹاؤن میں ذوالفقار علی بھٹو کی 90ویں سالگرہ کی تقریب

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چئیرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 90ویں سالگرہ کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے ۔اس سلسلے میں کل دس جنوری کو گرین ٹاؤن میں پیپلز پارٹی کے پی پی 154کے ٹکٹ ہولڈر شیخ عرفان ایڈووکیٹ سالگرہ کی تقریب منعقد کریں گے جس میں پیپلز پارٹی لاہور کے صدر ھاجی عزیز الرحمن چن جنرل سیکرٹری اسرار بٹ اور سنئیر نائب صدر محمد اشرف بھٹی سمیت دیگر شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4