عارفوالا کے طلبہ کا میٹرک کے امتحانات میں اعزاز

عارفوالا کے طلبہ کا میٹرک کے امتحانات میں اعزاز

لاہور(پ ر) رانا سجاول علی اور حسن رضا سگے بھائی ہیں دونوں نے گورنمنٹ ہائی سکول چک 157ای بی سے میٹرک کیا اور امتیازی پوزیشن حاصل کرکے سکول کا نام روشن کیا سجاول نے 2016ء میں رول نمبر125890 کے تحت امتحان دیا اور 1016 (92 فیصد )نمبر حاصل کئے جبکہ حسن رضا نے 2017ء میں رول نمبر 416053 کے تحت 1001 (91 فیصد)نمبروں کے ساتھ کامیابی حاصل کی سجاول نے فرسٹ ایئر 2017ء کا امتحان بھی479/520 (92 فیصد) نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشن کے ساتھ پاس کیا ان دونوں بھائیوں کو ان کی شاندارکارکردگی کے اعتراف میں ساہیوال انٹرمیڈیٹ بورڈ کی طرف سے لیپ ٹاپ سے نوازاگیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4