درس حضرت میاں وڈا صاحب میاں محمد خلیل کی دستار بندی کر دی گئی

درس حضرت میاں وڈا صاحب میاں محمد خلیل کی دستار بندی کر دی گئی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)سجادہ نشین و متولی درگاہ ،درس حضرت میاں وڈا صاحب میاں محمد خلیل کی دستار بندی کر دی گئی ۔ اس موقع پر ان کے صاحبزادے میاں خلیل کو ان کا سجادہ نشین مقرر کر دیا گیا۔ سجادہ نشین کی دستار بندی کے موقع پر اہل علاقہ و معززین جن میں میاں مسعود احمد، میاں محمد احمد ،میاں محمد سلیم ،چوہدری سعید شریف ،حاجی غلام حسین ،قاری بشیر نسیم ،چوہدری ذوالفقار بھولا،علامہ ماجد محبوب ،سمیت دیگر بھی موقع پر موجود تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4