سابق ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبدالحنان سپرد خاک

سابق ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبدالحنان سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر)سروسز ہسپتال کے سابق ڈپٹی میڈیکل سپرٹینڈنٹ ڈاکٹر عبدالحنان جو قضائے الہی سے انتقال کر گئے تھے کو نماز جنازہ کے بعد میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں سروسز ہسپتال کے ڈاکٹروں،پنجاب اسمبلی کے افسران و ملازمین،دوست احباب ،عزیزو اقارب اور اہل علاقہ نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی۔سروسز ہسپتال کے علاوہ کئی سال تک پنجاب اسمبلی میں بھی فرائض سر انجام دیتے رہے۔مرحوم ایک عرصہ سے گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے۔