نہتے لوگوں پر گولیاں چلانے والوں کاانجام دنیا دیکھے گی

نہتے لوگوں پر گولیاں چلانے والوں کاانجام دنیا دیکھے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے ممبرسینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن میں نہتے لوگوں پرگولیاں چلانے والوں کا انجام پوری دنیا دیکھے گی۔فرخ جاوید مون نے کہا کہ نااہل ہونے والے ملک میں انتشار پھیلا کر اپنے غیرملکی آقاؤں کوخوش کرنے اورانکے ایجنڈے کو پورا کرنے کیلئے سپریم کورٹ کے خلاف عوام کو اکسانے کی سازش کررہے ہیں لیکن مسلسل لوٹ ماراورجھوٹ کیوجہ سے اب لوگوں نے بھی ان کا ساتھ دینا چھوڑدیا ہے لہذا اب وہ جلسوں میں رونے کے بجائے اڈیالہ جیل جانے کی تیاری کریں کیونکہ اب توسعودی عرب نے بھی این آراودلوانے سے معذرت کرلی ہے۔
فرخ مون