حکمرانوں کی ریاستی اداروں پر تنقید بلا جواز ہے،چودھری شبیر احمد

حکمرانوں کی ریاستی اداروں پر تنقید بلا جواز ہے،چودھری شبیر احمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چودھری شبیر احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف قوم کے سامنے آج تک کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکے ، کوٹ مومن کی عوام نے جلسے میں شرکت نہ کر کے نواز شریف اور انکے حواریوں کی سیاست کا خاتمہ کر دیا ان خیالات کا اظہار انہوں نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔چودھری شبیر احمد نے کہا کہ حکمران خاندان کی جانب سے ریاستی اداروں پر تنقید بلا جواز ہے اور موجودہ حالات میں یہ کسی طرح بھی ملک کے مفاد میں نہیں۔
چودھری شبیر