خدمت گروپ کے صدر بابر محمود کا ایس پی سول لائن کے اعزاز میں ظہرانہ

خدمت گروپ کے صدر بابر محمود کا ایس پی سول لائن کے اعزاز میں ظہرانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (جنرل رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) ٹریڈرز ونگ لاہور کے چیئرمین اور صدر خدمت گروپ ہال روڈ بابر محمود کی جانب سے ایس پی سوئن لائن صفدر رضا کاظمی کے اعزاز میں ظہرانہ ، شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی بھر پور شرکت ۔ اس موقع پر ڈی ایس پی محمد دستگیر ، ایس ایچ او ، تنویر پہلوان ، بیٹ افسر شمس تبریز ۔ معظم علی خان ، عادل حفیظ ، شیخ عابد حسین ، میاں جمیل احمد ، محمد شمعون اقبال ، عامر بھنڈر ، محمد اعجاز مغل ، حمزہ اعجاز ، الطاف خان ، محمد رفیق ، محمد منیر ، حاجی محمد شفیق ، ملک محمد رمضان ، نجیب الدین بابر ، ذیشان خالد ، اور مظہر جاوید بھی نے خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ن لیگ ٹریڈرز ونگ بابر محمود نے کہا کہ ایس پی سوئن لائن صفدر ضا کاظمی محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں ۔ جن کی شخصیت کو لفظوں میں بیان کرنا ناکافی ہے ۔
خدمت گروپ