مسلم ویلفیئر سوسائٹی کا جلاس

مسلم ویلفیئر سوسائٹی کا جلاس

  

لاہور(پ ر)مسلم ویلفیئر سوسائٹی مدینہ کالونی گلشن راوی لاہور کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت مسلم ویلفیئر سوسائٹی کے صدر محمد اسلم انصاری نے کی ۔اس موقع پر مسلم ویلفیئر سوسائٹی کے چیئرمین محمد شہزاد یوسف چوہان ،وائس چیئرمین محمد طارق اسماعیل ،جنرل سیکرٹری مہر محمد منظور،پریس سیکرٹری فہیم جٹ،سینئر نائب صدر عمر فاروق اورعلاقہ کے معززین افرادنے شرکت کی۔ یوسی 72 میں عرصہ دراز سے خراب سٹریٹ لائٹیں ٹھیک کرواکر چالو کروانے پر جنرل کونسلر عدنان رسول بٹ کا شکریہ ادا کیا۔

اسلم انصاری

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -