رائیونڈ : تیز رفتار کار کی ٹکر سے اے ایس آئی جاں بحق

رائیونڈ : تیز رفتار کار کی ٹکر سے اے ایس آئی جاں بحق

لاہور(خبرنگار)رائیو نڈ کے علاقے میں تیز رفتا ر کا ر نے ٹکر ما ر کر اے ایس آ ئی کو ہلا ک کر دیا پو لیس نے لا ش کو پو سٹما ر ٹم کیلئے بجھو ا کر تفتیش شر وع کر دی ۔تفصیلات کے مطابق رائیو نڈ کے علاقے 40سا لہ عبد العز یز اے ایس آ ئی انو سٹی گیشن رائیو نڈ میں ڈیو ٹی کر کے گھر کو جا رہا تھا کہ اس دوران تیز رفتارگا ڑ ی نے ٹکرما ر دی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکلوں پر سواراے ایس آ ئی عبد العز یز مو قع پر ہلا ک ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے مو قع پر پہنچ کر متو فی کی لا ش کو پو سٹما ر ٹم کیلئے کو مردہ خانے بجھوا دیا۔پو لیس کے مطا بق نا معلو م کا ر سو ار مو قع سے فر ار ہو گیا اس حو الے سے تفتیش کر رہے ہیں جلد ہی ملز م تک پہنچ جا ئے گئے۔

مزید : علاقائی