شاہدرہ:گھر میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

شاہدرہ:گھر میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) شاہدرہ کے علاقہ میں ایک گھر میں آتشزگی کے باعث لاکھوں مالیت کا قیمتی سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ شاہدرہ کے قریب واقع آبادی میں رہائش پزیر محمد اقبال کے گھر میں گزشتہ رات آگ کے شعلے بھڑک اُٹھے اور آگ نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔جس کے باعث گھر میں موجود لاکھوں مالیت کا قیمتی گھریلو سامان جل کر راکھ ہوگیا۔تاہم فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے مسلسل چار گھنٹے کی کوشش کے بعد رات گئے آگ پر قابو پالیا ہے۔

مزید :

علاقائی -