ایڈیشنل آئی جی ڈسپلن اینڈ انسپکشن اعجاز شاہ کامختلف اضلاع کا دورہ

ایڈیشنل آئی جی ڈسپلن اینڈ انسپکشن اعجاز شاہ کامختلف اضلاع کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کی ہدایت پرمحکمانہ امور کا جائزہ لینے کیلئے ایڈیشنل آئی جی ڈسپلن اینڈ انسپکشن اعجاز حسین شاہ نے لاہور ، فیصل آباد اور سرگودھا کے اضلاع کا دورہ کیا اور ڈسپلن اینڈ انسپکشن سیل میں ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے علاوہ انکوائریز سمیت دیگر دفتری امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران تینوں اضلاع کے ایس پیز ڈسپلن ، انسپکشن اینڈ ویجیلینس نے ایڈیشنل آئی جی اعجاز حسین شاہ کو اپنے اضلاع اور ریجنز کے معاملات کے حوالے سے بریفنگ پیش کیں ۔

مزید :

علاقائی -