بھاٹی گیٹ کے علاقہ سے 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

بھاٹی گیٹ کے علاقہ سے 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار)بھاٹی کے علاقے سے 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد پولیس نے نشئی قرار دے کر مردہ خانے منتقل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بھاٹی گیٹ کے علاقے بھاٹی گیٹ میں فٹ پاتھ پر 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش پڑی دیکھ کرمقامی رہائشیوں نے پولیس کواطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر شناخت کی کوشش کی جسے بعد ازاں ناکامی پر مردہ خانے منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا جس کی موت نشہ کی زیادتی کے باعث واقع ہوئی ہے ۔

مزید :

علاقائی -