6روز قبل اغواء ہونے والے شخص کا نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج ، تفتیش شروع
لا ہور (کرائم رپورٹر)با غبا نپو رہ کے علا قہ میں 6روز قبل غا ئب ہو نے والے شخص کو تا وان کیلئے اغو ا کیا گیا تھا ۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔بتا یا گیا ہے کہ 3جنو ری کو با غبا نپو رہ کے علا قہ عثما ن پا ر ک سے 45سا لہ فر حا ن رشید اپنے کا م پر گیا تو واپس گھر نہ آ یا مغو ی رینٹ اے کا ر کا کا م کر تا تھا ۔اس کے گھر کے نمبر پر نا معلو م اغو ء کا روں نے کا ل کی دو کر وڑ روپے دوں اور اپنا بھا ئی لے جا ؤ ۔جس پر مغو ی کے بھا ئی عمر رشید نے ایک درخو است ایس ایچ او تھا نہ با غبا نپو رہ کو دی جس پر اناغو ا ء کا روں کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی گئی ہے اصل حقا ئق تفتیش کے بعد سا منے آ ئے گئے۔