ناقص فوڈ کی تیاری پر فیکٹری مالک کیخلاف درخواست دائر

ناقص فوڈ کی تیاری پر فیکٹری مالک کیخلاف درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)صارف عدالت میں سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ الطاف بلوچ سمیت 7افسروں نے کوٹ لکھپت کی فوڈ فیکٹری کے مالک کے خلاف کارروائی کے لئے درخواست دائرکردی ۔ عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو 12جنوری کو طلب کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -