ڈو لفن و پو لیس ریسپا نس یو نٹ کی کار روائی ‘ 18ملزمان گر فتار

ڈو لفن و پو لیس ریسپا نس یو نٹ کی کار روائی ‘ 18ملزمان گر فتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پر ڈو لفن و پو لیس ریسپا نس یو نٹ نے جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پو ر کار روائی کر تے ہو ئے 18ملزمان کو گر فتار کر لیا ۔ایس پی مجا ہد و ڈو لفن رضو ان عمر گو ندل نے ڈو لفن سکو اڈ و پولیس ریسپا نس یو نٹ کو ایک نئے جو ش و جذبے کے ساتھ فر ائض ادا کر نے کی تلقین کی ہے انہو ں نے کہا ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کے احکا مات "کر ائم فر ی لاہور" کو عملی جا مہ پہنا نے کے لیے ہمیں انتہا ئی مستعدی و دلجمعی کے ساتھ کا م کر نا ہو گا تفصیلات کے مطا بق ڈولفن و پیر و نے گزشتہ تین دنوں میں دورانِ سنیپ چیکنگ و پٹرولنگ ڈکیتی، راہزنی، آتش بازی ،نوسر بازی، پتنگ بازی کے علاوہ ATMمشین سے کیش نکلوانے والے شہری سے گن پوائنٹ پر رقم چھیننے والے ملزمان سمیت ون ویلنگ و منشیات فروشی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کیاملزمان کے قبضہ سے آتشیں اسلحہ سمیت منشیات 01چوری شدہ کاراور 01موٹر سائیکل بھی برآمدعلا وہ ازیں ڈولفن نے موبائل سنیچر سمیت 03ون ویلرز کے خلاف قانونی کاروائی کروائی گرفتار ہونے والے ملزمان میں ریکارڈ یافتہ ملزمان بھی شامل ہیں۔گرفتار ملزمان عمران ، وقاص ، اعجاز، کامران ، امیرحمزہ ، نوید، بلال ،وحید وغیرہ وغیرہ کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کروا دیے گئے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -